فهرس الكتاب

الصفحة 5722 من 6343

یعنی کیا ہم نے تم پر احسان نہیں کیا اور تمہارے مصالح کے لیے زمین کو مسخر کرکے تم پر انعام نہیں کیا؟ اور اس زمین کو { كِفَاتًا } تمہارے لیے سمیٹنے والی نہیں بنایا { أَحْيَاءً } " زندوں کو "گھروں میں { وَأَمْوَاتًا } "اور مردوں کو" قبروں میں؟ پس جس طرح گھر اور محلات، بندوں کے لیے اللہ تعالیٰ کی نعمت اور اس کا احسان ہے اسی طرح قبریں بھی ان کے حق میں رحمت اور ان کے لیے ستر ہیں کہ ان کے اجساد درندوں وغیرہ کے لیے کھلے نہیں پڑے رہتے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت