فهرس الكتاب

الصفحة 5612 من 6343

{وَکُنَّا نَخُوْضُ مَعَ الْخَایِٕضِیْنَ} " اور ہم (باطل میں) مشغول ہونے والوں کے ساتھ مشغول ہوتے تھے۔" یعنی ہم باطل میں پڑے ہوئے تھے اور باطل کے ذریعے سے حق کے خلاف جھگڑتے تھے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت