کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
ابراہیم علیہ السلام نے ان بتوں کے لئے عبادت کے عدم استحقاق کو واضح کرتے ہوئے فرمایا: {هَلْ يَسْمَعُونَكُمْ إِذْ تَدْعُونَ} " جب تم ان کو پکارتے ہو تو کیا وہ تمہاری پکار کو سنتے ہیں؟"
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.