فهرس الكتاب

الصفحة 6154 من 6343

{وَصَدَّقَ بِالْحُسْنٰی} " اور اس نے نیک بات کی تصدیق کی۔" یعنی اس نے لا الہ الا اللہ اور ان عقائد دینیہ اور ان پر مرتب ہونے والی جزا کی تصدیق کی، جو اس لا الہ الا اللہ کی تائید کرتے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت