فهرس الكتاب

الصفحة 4347 من 6343

پھر فرمایا: {وَيَعْلَمَ الَّذِينَ يُجَادِلُونَ فِي آيَاتِنَا } " اور جان لیں وہ لوگ جو ہماری آیتوں کے بارے میں جھگڑتے ہیں۔" کہ اپنے باطل نظریہ کے ذریعے انہیں جھٹلاتے ہیں۔ {مَا لَهُم مِّن مَّحِيصٍ} اس عذاب سے انہیں کوئی بچا نہیں سکے گا جو ان پر نازل ہوگا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت