کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{ فَأَلْقِهْ إِلَيْهِمْ ثُمَّ تَوَلَّ عَنْهُمْ } " اور اسے ان کی طرف ڈال دے پھر ان کے پاس سے پھر آ۔" یعنی ذرا دور ہٹ جا { فَانظُرْ مَاذَا يَرْجِعُونَ } " اور دیکھ کہ وہ کیا جواب دیتے ہیں۔" یعنی تجھے کیا جواب دیتے ہیں اور آپس میں کیا گفتگو کرتے ہیں۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.