{فَعَقَرُوهَا فَقَالَ } " پس انہوں نے اس کے پاؤں کاٹ دئیے تو کہا" یعنی جناب صالح علیہ السلام { تَمَتَّعُوا فِي دَارِكُمْ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ ۖ ذَٰلِكَ وَعْدٌ غَيْرُ مَكْذُوبٍ } " تم اپنے گھروں میں تین دن فائدہ اٹھاؤ، یہ وعدہ ہے جو جھوٹا نہیں ہوگا" بلکہ یہ ضرور واقع ہو کر رہے گا۔