فهرس الكتاب

الصفحة 2979 من 6343

{ قَالَ فِرْعَوْنُ وَمَا رَبُّ الْعَالَمِينَ } " فرعون نے کہا، تمام جہانوں کا مالک کیا ہے؟" یہ فرعون کی طرف سے ظلم اور تکبر کی بنا پر اپنے رب کا انکار ہے۔ حالانکہ اسے موسیٰ علیہ السلام کی دعوت کی صحت کا یقین تھا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت