فهرس الكتاب

الصفحة 5368 من 6343

{ قَالُوا يَا وَيْلَنَا إِنَّا كُنَّا طَاغِينَ } ۔ "کہنے لگے: ہائے شامت:ہم ہی حد سے بڑھ گئے تھے۔" یعنی ہم اللہ تعالیٰ کے حق اور اس کے بندوں کے حق کے بارے میں حد سے تجاوز کرنے والے تھے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت