فهرس الكتاب

الصفحة 4106 من 6343

{قُلْ} اے رسول ! لوگوں سے کہہ دیجیے: { إِنِّي أُمِرْتُ أَنْ أَعْبُدَ اللّٰـهَ مُخْلِصًا لَّهُ الدِّينَ} " بلاشبہ مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں دین کو اللہ کے لئے خالص کرتے ہوئے، اس کی عبادت کروں" جیسا کہ اس سورۃ مبارکہ کی ابتدا میں فرمایا: {فَاعْبُدِ اللّٰـهَ مُخْلِصًا لَّهُ الدِّينَ} (الزمر:39؍2) " پس آپ اللہ کے لئے دین کو خالص کرتے ہوئے اس کی عبادت کرو۔"

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت