فهرس الكتاب

الصفحة 2142 من 6343

{وَقَالُوا أَإِذَا كُنَّا عِظَامًا وَرُفَاتًا أَإِنَّا لَمَبْعُوثُونَ خَلْقًا جَدِيدًا} (بنی آسرائیل 17؍49) " اور انہیوں نے کہا، جب ہم ہوگئے ہذیاں اور چورا چورا، کیا ہم اٹھائے جائیں گے نئے بنا کر" یعنی یہ ہو ہی نہیں سکتا۔۔۔ وہ یہ بات اس لیے کہتے تھے کہ ان کی فاسد عقل کے مطابق ایسا ہونا بہت بعید تھا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت