فهرس الكتاب

الصفحة 4011 من 6343

ان کے نزدیک اس کا گناہ صرف یہ ہے کہ بلا شبہ {أَجَعَلَ الْآلِهَةَ إِلَـٰهًا وَاحِدًا} " اس نے اتنے معبودوں کی جگہ ایک ہی معبود بنا دیا۔" یعنی یہ شخص اللہ تعالیٰ کے شریک اور ہم سر بنانے سے کیونکر روکتا ہے اور اکیلے اللہ تعالیٰ کی عبادت میں اخلاص کا حکم دیتا ہے۔ { إِنَّ هَـٰذَا} " یقینًا یہ" جسے وہ لے کر آیا ہے {لَشَيْءٌ عُجَابٌ} " البتہ بڑی عجیب چیز ہے۔" یعنی انکے نزدیک یہ چیز اپنے بطلان اور فساد کی بنا پر تعجب کا تقاضا کرتی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت