فهرس الكتاب

الصفحة 1134 من 6343

چونکہ یہ معاملہ نہایت واضح اور نمایاں ہے اس لئے اللہ تعالیٰ نے فرمایا: { وَكَذَٰلِكَ نُفَصِّلُ الْآيَاتِ} " ہم اس طرح آیات کو کھول کھول کر بیان کرتے ہیں" {وَلَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ } "شاید وہ (اس چیز کی طرف) رجوع کریں'' جو اللہ تعالیٰ نے ان کی فطرت میں ودیعت کی ہے اور شاید وہ اس عہد کی طرف لوٹیں جو انہوں نے اللہ تعالیٰ سے کیا ہے اور اس طرح وہ برائیوں سے باز آجائیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت