فهرس الكتاب

الصفحة 4895 من 6343

{وَتَضْحَکُوْنَ وَلَا تَبْکُوْنَ} ''اور تم ہنستے ہو اور روتے نہیں۔'' یعنی تم اس کی تضحیک کرنے اور تمسخر اڑانے میں جلدی کررہے ہو، حالانکہ چاہیے تو یہ تھا کہ اس کے اوامر ونواہی کو سن کر اس کے وعدہ وعید پر توجہ دے کر اور اس کی سچی اور اچھی خبروں کی طرف التفات کرکے نفوس اس سے متاثر ہوتے، دل نرم پڑتے اور آنکھیں روپڑتیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت