فهرس الكتاب

الصفحة 1044 من 6343

{ وَأَمْطَرْنَا عَلَيْهِم مَّطَرًا } " اور ہم نے ان پر (پتھروں کا) مینہ برسایا۔" یعنی ہم نے سخت گرم کھنگر کے پتھر ان پر برسائے اور اللہ تعالیٰ نے اس بستی کو الٹ کر اوپر نیچے کردیا۔ {فَانظُرْ كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُجْرِمِينَ} ''پس دیکھو، کیا ہوا انجام گناہ گاروں کا" ہلاکت اور دائمی رسوائی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت