کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{ ارْجِعِیْٓ اِلٰی رَبِّکِ} " اپنے رب کی طرف لوٹ چل۔ " جس نے اپنی نعمتوں کے ذریعے سے تیری نشونما کی { رَاضِیَۃً مَّرْضِیَّۃً} یعنی اللہ تعالیٰ اور اس کے ثواب سے راضی ہو کر جس سے اللہ تعالیٰ نے تجھ کو سرفراز فرمایا اور اللہ تعالیٰ تجھ سے راضی ہوا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.