فهرس الكتاب

الصفحة 2228 من 6343

اس بولنے کا سبب موسیٰ علیہ السلام کا عدم صبر تھا خضر نے ان سے کہا: { أَلَمْ أَقُلْ إِنَّكَ لَن تَسْتَطِيعَ مَعِيَ صَبْرًا } " کیا میں نے آپ سے نہیں کہا تھا کہ آپ میرے ساتھ صبر کرنے کی طاقت نہیں رکھیں گے" یعنی بالکل اسی طرح واقع ہوا جیسا میں نے آپ سے کہا تھا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت