فهرس الكتاب

الصفحة 1752 من 6343

{لَّهُمْ عَذَابٌ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا ۖ وَلَعَذَابُ الْآخِرَةِ أَشَقُّ ۖ } "ان کے لئے عذاب ہے دنیا کی زندگی میں اور آخرت کا عذاب تو بہت ہی سخت ہے۔" یعنی آخرت کا عذاب اپنی شدت اور دوام کی بنا پر دنیا کے عذاب سے زیادہ سخت ہے۔ { وَمَا لَهُم مِّنَ اللَّـهِ مِن وَاقٍ } " اور ان کو اللہ سے بچانے والا کوئی نہیں" جو انہیں اللہ کے عذاب سے بچاسکے، جب اس کے عذاب کا رخ ان کی طرف پھیر دیا جائے گا تو اسے کوئی نہیں روک سکے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت