فهرس الكتاب

الصفحة 3894 من 6343

{ وَلَقَدْ ضَلَّ قَبْلَهُمْ } " اور ان سے پیشتر بھی گمراہ ہوگئے" یعنی ان مخاطبین سے پہلے {أَكْثَرُ الْأَوَّلِينَ } " بہت سے پہلے" یعنی ان میں سے بہت کم لوگ تھے جو ایمان لائے اور انہوں نے راہ راست اختیار کی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت