فهرس الكتاب

الصفحة 4428 من 6343

{وَلَا يَصُدَّنَّكُمُ الشَّيْطَانُ} اور شیطان تمہیں اس چیز سے نہ روک دے جس کا اللہ تعالیٰ نے تمہیں حکم دیا ہے، بے شک شیطان { لَكُمْ عَدُوٌّ} " تمہارا دشمن ہے۔" وہ تمہیں گمراہ کرنے پر حریص ہے اور اس بارے میں وہ پوری جدوجہد کر رہا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت