فهرس الكتاب

الصفحة 5741 من 6343

بنا بریں فرمایا: {اِنَّا کَذٰلِکَ نَجْزِی الْمُحْسِنِیْنَ۔ وَیْلٌ یَّوْمَیِٕذٍ لِّلْمُکَذِّبِیْنَ} " بے شک ہم نیکوکاروں کو ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں۔ اس دن جھٹلانے والوں کے لیے ہلاکت ہے۔ " اگر یہ ہلاکت اور خرابی صرف ان نعمتوں سے محرومی ہی ہوتی تب بھی یہ حزن وغم اور حرماں نصیبی کے لیے کافی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت