فهرس الكتاب

الصفحة 5420 من 6343

پس اس وقت اسے عذاب میں ڈال دینے کا حکم دیا جائے گا ،انتہائی سخت اور نہایت درشت خو فرشتوں سے کہا جائے: { خُذُوهُ فَغُلُّوهُ } یعنی اس کو پکڑو اور اس کے گلے میں طوق ڈال دو جو اس کا گلا گھونٹ دے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت