فهرس الكتاب

الصفحة 5536 من 6343

{وَّاَنَّہٗ لَمَّا قَامَ عَبْدُ اللّٰہِ یَدْعُوْہُ} یعنی جب اللہ کا بندہ اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہے، اس کی عبادت کرتا ہے اور قرآن پڑھتا ہے تو قریب ہے کہ جنات اپنی کثرت کے باعث { عَلَيْهِ لِبَدًا } اور جو ہدایت آپ لے کر آئے ہیں، اس میں حرص کی بنا پر ، آپ پر ہجوم کریں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت