فهرس الكتاب

الصفحة 3847 من 6343

{وَ} " اور" جب ان کو جہنم میں ڈال دیے جانے کا معاملہ متعین ہوجائے گا اور انہیں بھی معلوم ہوجائے گا کہ وہ جہنم میں جانے والوں میں شامل ہیں تو کہا جائے گا: {قِفُوهُمْ} " ان کو ٹھہراؤ!" یعنی جہنم میں ڈالنے سے پہلے {إِنَّهُم مَّسْئُولُونَ} وہ دنیا میں جو افترا پردازی کیا کرتے تھے، اس کے بارے میں ان سے سوال کیا جائے گا تاکہ ان کا جھوٹ اور رسوائی سرعام ظاہر ہوجائے۔ ان سے کہا جائے گا:

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت