{ وَإِذَا حُشِرَ النَّاسُ كَانُوا لَهُمْ أَعْدَاءً } " اور جب لوگ جمع کیے جائیں گے تو وہ ان کے دشمن ہوں گے۔" وہ ایک دوسرے پر لعنت بھجیں گے اور ایک دوسرے سے بیزاری کا اظہار کریں گے { وَكَانُوا بِعِبَادَتِهِمْ كَافِرِينَ } " اور وہ ان کی عبادت کا انکار کردیں گے۔ "