فهرس الكتاب

الصفحة 5043 من 6343

{وَالسّٰبِقُوْنَ السّٰبِقُوْنَ ڌاُولٰیِٕکَ الْمُقَرَّبُوْنَ } ''اور سبقت لے جانے والے تو سبقت لے جانے والے ہی ہیں ۔یہی لوگ مقرب ہیں ۔''

یعنی جو دنیا میں نیکیوں کی طرف سبقت کرتے تھے، وہی آخرت میں جنت میں داخل ہونے کے لیے جنت کی طرف سبقت کریں گے۔ یہ وہ لوگ ہیں جو جنت کے اندر اعلیٰ علیین میں بلند منازل پر مقربین کے وصف سے موصوف ہوں گے،اس سے بلند تر کوئی منزل نہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت