فهرس الكتاب

الصفحة 4376 من 6343

{ وَجَعَلَ لَكُمْ فِيهَا سُبُلًا } " اور اس میں تمہارے لئے راستے بنا دیے۔" یعنی ایک دوسرے کے ساتھ ملے ہوئے پہاڑی سلسلوں کے درمیان گزر گاہیں بنائیں جہاں سے گزر کر تم ان پہاڑوں کے پاس واقع ممالک کو جاتے ہو { لَّعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ } تاکہ تم ان راستوں پر سفر کے دوران راہ پاؤ اور گم نہ ہوجاؤ اور تاکہ تم اس سے عبرت اور نصیحت حاصل کرو۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت