فهرس الكتاب

الصفحة 5857 من 6343

{ثُمَّ اَمَاتَہٗ فَاَقْبَرَہٗ} " پھر اس کو موت دی، پھر قبر میں دفن کرادیا۔" یعنی تدفین کے ذریعے سے اس ( کے مردہ جسم ) کی تکریم کی ، تمام حیوانات کی طرح اس کے ساتھ سلوک نہیں کیا جن کی لاشیں سطح زمین پر پڑی رہتی ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت