کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{بِاَکْوَابٍ} یعنی ایسے پیالوں کے ساتھ جن کے دستے نہیں ہوتے { وَّاَبَارِیْقَ ڏ} اور ایسی صراحیوں کے ساتھ جن کے دستے ہوتے ہیں {وَکَاْسٍ مِّنْ مَّعِیْنٍ} اور شراب کے چھلکتے جام لیے ہوئےجو پینے میں نہایت لذیذ ہوگی مگر اس میں نشے کی آفت نہیں ہوگی۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.