فهرس الكتاب

الصفحة 4936 من 6343

{وَلَقَدْ صَبَّحَہُمْ بُکْرَۃً عَذَابٌ مُّسْتَقِرٌّ} ''اور یقینًا صبح سویرے ہی اٹل عذاب نے انہیں ہلاک کردیا۔'' اللہ نے ان کی بستیوں کو تلپٹ کرکے نچلے کو الٹ کر اوپر کردیا اور اس کے بعد ان پر لگاتار کھنگر کے پتھر برسائے جو تیرے رب کے ہاں، حد سے گزرنے والوں کے لیے نشان زدہ تھے۔ اللہ نے حضرت لوط علیہ السلام اور ان کے گھروالوں کو، ان کی اپنے رب کی شکر گزاری اور اسی اکیلے عبادت کرنے کی جزا کے طور پر بہت بڑی معصومیت سے نجات دی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت