کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{إِنَّ رَبَّكَ هُوَ الْخَلَّاقُ} بے شک آپ کا رب تمام کائنات کا پیدا کرنے والا ہے۔ {الْعَلِيمُ} اور ہر چیز کا علم رکھتا ہے۔ اس کی مخلوقات اور اس کے احاطہ علم یعنی تمام کائنات میں سے کوئی چیز اسے بے بس نہیں کرسکتی۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.