فهرس الكتاب

الصفحة 4888 من 6343

{وَالْمُؤْتَفِکَۃَ} ''اور الٹی ہوئی بستی کو (بھی) ۔'' اس سے مراد اس میں آباد حضرت لوط علیہ السلام کی قوم ہے { أَهْوَىٰ } ''اس نے دے ٹپکا۔'' یعنی ان پر اللہ تعالیٰ نے ایسا عذاب بھیجا جو دنیا میں کسی پر نہیں بھیجا، اللہ نے ان کی بستیوں کو تلپٹ کردیا اور ان پر کھنگر کے پتھروں کی بارش برسائی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت