فهرس الكتاب

الصفحة 1075 من 6343

{قَالُوا} تو انہوں نے موسیٰ علیہ السلام کے معجزات کے بارے میں بے پروائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا: {يَا مُوسَىٰ إِمَّا أَن تُلْقِيَ} " اے موسیٰ ! یا تم ڈالو۔" یعنی تمہارے پاس جو کچھ ہے تم سامنے لاتے ہو۔ { وَإِمَّا أَن نَّكُونَ نَحْنُ الْمُلْقِينَ} " یا ہم ڈالتے ہیں۔" یعنی ہم اپنا جادو کھاتے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت