فهرس الكتاب

الصفحة 5497 من 6343

{ ثُمَّ إِنِّي أَعْلَنتُ لَهُمْ وَأَسْرَرْتُ لَهُمْ إِسْرَارًا} " اور ظاہر اور پوشیدہ، ہر طرح سمجھاتا رہا۔ " یہ سب ان کے ایمان لانے کی حرص اور ان کی خیرخواہی ہے اور ان پر ہر اس طریقے کا استعمال ہے جس کے ذریعے سے مقصد کے حصول کا گمان ہو۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت