فهرس الكتاب

الصفحة 6233 من 6343

{اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ اُولٰیِٕکَ ہُمْ خَیْرُ الْبَرِیَّۃِ} "بے شک جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک عمل کیے، وہ مخلوق میں سب سے بہتر ہیں۔" کیونکہ انہوں نے اللہ تعالیٰ کی عبادت کی اور اس کی معرفت حاصل کی اور وہ دنیا وآخرت کی نعمتوں سے فوز یاب ہوئے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت