فهرس الكتاب

الصفحة 3710 من 6343

{وَمَا ذٰلِكَ عَلَى اللّٰـهِ بِعَزِيزٍ } " اور یہ اللہ کو کچھ مشکل نہیں۔" یعنی کوئی چیز اللہ تعالیٰ کے قبضہ قدرت سے باہر نہیں اور کوئی ہستی اسے عاجز نہیں کرسکتی۔ اس کے بعد آنے والی آیت کریمہ آخری معنی پر دلالت کرتی ہے، یعنی {وَلَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَىٰ} قیامت کے دن ہر شخص کو اس کے اعمال کا بدلہ دیا جائے گا اور کوئی شخص کسی دوسرے شخص کا بوجھ نہیں اٹھائے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت