فهرس الكتاب

الصفحة 3877 من 6343

{ قَالَ هَلْ أَنتُم مُّطَّلِعُونَ} " کیا تم اسے دیکھنا چاہتے ہو" تاکہ ہم اسے دیکھ لیں اور ہم جس نعمت و سرور میں ہیں اس میں اضافہ ہو اور یہ آنکھوں دیکھی حقیقت بن جائے۔ اہل جنت کے احوال، ان کے ایک دوسرے سے خوش ہونے اور ایک دوسرے کی موافقت سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ اس کی دعوت کو قبول کرلیں گے اور وہ اس کے ساتھ اس کے کافر ہم نشین کا حال دیکھنے جائیں گے {فَاطَّلَعَ} یعنی وہ اپنے ساتھی اور ہم نشین کو دیکھے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت