فهرس الكتاب

الصفحة 4079 من 6343

جب اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام کے بدن و روح کی تخلیق مکمل کردی تو اللہ نے آدم علیہ السلام اور فرشتوں کا امتحان لیا اور اس طرح فرشتوں پر حضرت آدم علیہ السلام کی فضیلت ظاہر ہوگئی، تب اللہ تعالیٰ نے فرشتوں کو حکم دیا کہ وہ حضرت آدم علیہ السلام کو سجدہ کریں تو سجدہ کیا {كُلُّهُمْ أَجْمَعُونَ إِلَّا إِبْلِيسَ} " ان سب نے سوائے ابلیس کے" اس نے سجدہ نہ کیا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت