کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{اَبْصَارُہَا خَاشِعَۃٌ} نگاہیں بہت ذلیل اور حقیر ہوں گی ،ان کے دلوں پر خوف طاری ہوگا ،گھبراہٹ ان کی عقل کو زائل کردے گی ، ان پر تاسف کا غلبہ ہوگا اور حسرت ان پر قبضہ کرلے گی۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.