فهرس الكتاب

الصفحة 5251 من 6343

{اِتَّخَذُوْٓا اَیْمَانَہُمْ جُنَّۃً} یعنی انہوں نے اپنی قسموں کو ایک ڈھال بنارکھا ہے جس کے ذریعے سے وہ اپنے آپ کو نفاق سے منسوب ہونے سے بچاتے ہیں ۔ {اِنَّہُمْ سَاءَ مَا کَانُوْا یَعْمَلُوْنَ} پس انہوں نے خود کو بھی اللہ تعالیٰ کے راستے سے روک رکھا ہے اور دوسروں لوگوں کو بھی روکتے ہیں جن پر ان کا حال مخفی ہے ۔ {اِنَّہُمْ سَاءَ مَا کَانُوْا یَعْمَلُوْنَ} "کچھ شک نہیں یہ جو کام کرتے ہیں وہ برے ہیں۔" انہوں نے ایمان ظاہر کیا اور کفر کو چھپایا ،اور اپنے ایمان پر قسمیں کھائیں اور اپنی صداقت کا تأثر دیا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت