فهرس الكتاب

الصفحة 5593 من 6343

پس یہ سخت عذاب کے سوا کسی چیز کا مستحق نہیں، بنا بریں اللہ تعالیٰ نے فرمایا: {سَاُصْلِیْہِ سَقَرَوَمَآ اَدْرٰیکَ مَا سَقَرُ لَا تُبْقِیْ وَلَا تَذَرُ} " ہم عنقریب اس کو" سقر" میں داخل کریں گے اور تمہیں کیا معلوم کہ"سقر" کیا ہے؟ (وہ آگ ہے) کہ باقی رکھے گی نہ چھوڑے گی" یعنی جہنم کوئی ایسی سختی نہیں چھوڑے گی جو عذاب دیے جانے والے کو نہ پہنچے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت