فهرس الكتاب

الصفحة 5039 من 6343

{فَکَانَتْ ہَبَھاءً مُّنْبَثًّا} ''پھروہ مثل پراگندہ غبار کے ہوجائیں گے۔ '' زمین کی حالت یہ ہوجائےگی کہ اس پر کوئی پہاڑ رہے گا نہ کوئی اونچی جگہ ،بس ہموار اور چٹیل میدان ہوگا اور اس میں کوئی نشیب وفراز نظر نہیں آئے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت