کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{بَلٰٓی اِنَّ رَبَّہٗ کَانَ بِہٖ بَصِیْرًا} " ہاں ہاں اس کارب اس کو دیکھ رہا تھا۔" پس یہ اچھا نہیں کہ اللہ تعالیٰ اسے بے کار چھوڑ دے ، اس کو حکم دیا جائے نہ کسی چیز سے روکا جائے اور اسے ثواب عطا کیا جائے نہ عذاب دیا جائے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.