فهرس الكتاب

الصفحة 4728 من 6343

{فَالْمُقَسِّمَاتِ أَمْرًا } اس سے مراد وہ فرشتے ہیں جو اللہ تعالیٰ کے حکم سے اس کے اوامرو تدبیر کو نافذ کرتے ہیں۔ ان میں سے ہر فرشتے کو اللہ تعالیٰ نے دنیا وآخرت کے امور میں سے کسی امر کی تدبیر پر مقرر کر رکھا ہے اس لئے جو حدود مقرر کردی گئی ہیں، وہ ان سے تجاوز کرسکتا ہے نہ ان میں کچھ کمی کرسکتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت