فهرس الكتاب

الصفحة 2074 من 6343

پھر اللہ تعالیٰ نے فرمایا: { إِنَّ رَبَّكَ يَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَن يَشَاءُ} ''بے شک آپ کا رب جس کے لئے چاہتا ہے روزی کشادہ کردیتا ہے'' {وَيَقْدِرُ} اور جس کے لئے چاہتا ہے رزق تنگ کردیتا ہے۔ یہ اس کی حکمت کا تقاضا ہے۔ {إِنَّهُ كَانَ بِعِبَادِهِ خَبِيرًا بَصِيرًا} ''وہ اپنے بندوں کو خوب جاننے والا دیکھنے والا ہے۔'' پس جو اس کے علم کے مطابق ان کے لئے درست ہے، اس پر انہیں جزا دے گا اور اپنے لطف و کرم سے ان کی تدبیر کرے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت