کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{عَیْنًا فِیْہَا } اس جنت میں ایک چشمہ ہے { تُسَمّٰی سَلْسَبِیْلًا} "جس کا نام سلسبیل ہے۔" اس کو یہ نام اس کے آسانی کے ساتھ حاصل ہونے، اس کی لذت اور اس کی خوبصورتی کی وجہ سے دیا گیا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.