فهرس الكتاب

الصفحة 3077 من 6343

{إِنَّ فِي ذَٰلِكَ} " بے شک اس میں۔" یعنی نوح علیہ السلام اور ان کی متبعین کی نجات اور جھٹلانے والوں کی ہلاکت میں { لَآيَةً} " ایک نشانی ہے" جو ہمارے رسولوں کی صداقت اور ان کی دعوت کے حق ہونے اور ان کی تکذیب کرنے والے دشمنوں کے موقف کے بطلان پر دلالت کرتی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت