فهرس الكتاب

الصفحة 3322 من 6343

بنا بریں فرمایا: {وَمَا كُنتَ بِجَانِبِ الْغَرْبِيِّ} " اور آپ )اس وقت( مغرب کی طرف نہیں تھے۔" یعنی کوہ طور کے مغربی گوشے میں جب ہم نے موسیٰ کو حکم احکام کی وحی پہنچائی تھی {وَمَا كُنتَ مِنَ الشَّاهِدِينَ } " اور نہ آپ دیکھنے والوں میں سے تھے۔" یعنی آپ ان تمام واقعات کا مشاہدہ نہیں کررہے تھے کہ یہ کہا جائے کہ اس طریقے سے آپ کو اس قصے کی خبر ہوئی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت