فهرس الكتاب

الصفحة 5928 من 6343

{یَوْمَ لَا تَمْلِکُ نَفْسٌ لِّنَفْسٍ شَـیْــــًٔا } اس روز کوئی کسی کے کام نہیں آئے گا، خواہ وہ اس کا قریبی رشتہ دار یا مخلص دوست ہی کیوں نہ ہو۔ ہر ایک کو خود اپنی پڑی ہوگی ،وہ کسی اور کی نجات کا طلب گار نہ ہوگا۔ {وَالْاَمْرُ یَوْمَیِٕذٍ لِّلّٰہِ} اس روز تمام تر حکم اللہ ہی کا ہوگا۔ وہی بندوں کے درمیان فیصلہ کرے گا اور مظلوم کا حق ظالموں سے لے کر دے گا۔ واللہ اعلم

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت