فهرس الكتاب

الصفحة 3093 من 6343

اس لئے انہوں نے کہا: {إِنْ هَـٰذَا إِلَّا خُلُقُ الْأَوَّلِينَ} " یہ تو اگلوں ہی کے طرق ہیں۔" یعنی یہ احوال اور یہ تمام نعمتیں وغیرہ، پہلے لوگوں کے ساتھ بھی ایسے ہوتا آیا ہے۔ وہ کبھی مالدار ہوتے تھے اور کبھی محتاج۔ یہ زمانے کے حالات ہیں۔ یہ سختیاں اور نعمتیں اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہیں نہ اس کے بندوں کی آزمائش ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت